الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الأَذَانِ (بابُ احْتِسَابِ الآثَارِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 655. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَوْشَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَهَّابِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا بَنِي سَلِمَةَ أَلاَ تَحْتَسِبُونَ آثَارَكُمْ» Sahi-Bukhari : Call to Prayers (Adhaan) (Chapter: Every step towards good deeds is rewarded ) مترجم: BukhariWriterName 655. حضرت انس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اے بنو سلمہ! تم اپنے قدموں کے بدلے ثواب کے طلب گار کیوں نہیں ہو؟‘‘ حضرت امام مجاہد ؓ نے ارشاد باری تعالیٰ: ’’ہم ان کے وہ اعمال بھی لکھتے ہیں جو انہوں نے آگے بھیجے اور وہ آثار بھی جو پیچھے چھوڑ گئے ہیں‘‘ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا: آثارهم سے مراد ان کے قدم ہیں۔ ... الموضوع: إخلاء منازل المدينة (السيرة) Topics: Staying at some place while going to Madina (Prophet's Biography) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الأَذَانِ (بابُ احْتِسَابِ الآثَارِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 656. وَقَالَ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ، حَدَّثَنِي أَنَسٌ: أَنَّ بَنِي سَلِمَةَ أَرَادُوا أَنْ يَتَحَوَّلُوا عَنْ مَنَازِلِهِمْ فَيَنْزِلُوا قَرِيبًا مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَكَرِهَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعْرُوا المَدِينَةَ، فَقَالَ: «أَلاَ تَحْتَسِبُونَ آثَارَكُمْ» قَالَ مُجَاهِدٌ: «خُطَاهُمْ آثَارُهُمْ، أَنْ يُمْشَى فِي الأَرْضِ بِأَرْجُلِهِمْ»... Sahi-Bukhari : Call to Prayers (Adhaan) (Chapter: Every step towards good deeds is rewarded ) مترجم: BukhariWriterName 656. حضرت انس ؓ ہی سے روایت ہے کہ بنوسلمہ قبیلے نے نقل مکانی کر کے نبی ﷺ کے قریب رہنے کا ارادہ کیا تو نبی ﷺ نے اسے ناپسند فرمایا کہ وہ مدینے کو ویران کر دیں پھر آپ نے ان سے فرمایا: ’’تم اپنے قدموں کے بدلے ثواب کے طلب گار کیوں نہیں ہو؟‘‘ امام مجاہد نے آثارهم کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا: اس کے معنی زمین پر اپنے قدموں سے چلنے کے نشانات ہیں۔ ... الموضوع: إخلاء منازل المدينة (السيرة) Topics: Staying at some place while going to Madina (Prophet's Biography) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ فَضَائِلِ المَدِينَةِ (بَابُ كَرَاهِيَةِ النَّبِيِّ ﷺ أَنْ تُعْرَى المَدِ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1887. حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا الْفَزَارِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَرَادَ بَنُو سَلِمَةَ أَنْ يَتَحَوَّلُوا إِلَى قُرْبِ الْمَسْجِدِ فَكَرِهَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُعْرَى الْمَدِينَةُ وَقَالَ يَا بَنِي سَلِمَةَ أَلَا تَحْتَسِبُونَ آثَارَكُمْ فَأَقَامُوا... Sahi-Bukhari : Virtues of Madinah (Chapter: The dislike of the Prophet (saws) that Al-Madina should be vacated ) مترجم: BukhariWriterName 1887. حضرت انس ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ بنو سلمہ قبیلے نے ارادہ کیا کہ وہ مسجد نبوی ﷺ کے قریب منتقل ہوجائیں لیکن رسول اللہ ﷺ نے یہ پسند نہ فرمایا کہ مدینہ طیبہ کو یوں بےآباد کردیا جائے۔ آپ نے فرمایا: ’’اے بنو سلمہ!کیا تم اپنے نشانات قدم کا ثواب نہیں لینا چاہتے ہو؟‘‘ یہ سن کر بنو سلمہ نقل مکانی سے رک گئے۔ ... الموضوع: إخلاء منازل المدينة (السيرة) Topics: Staying at some place while going to Madina (Prophet's Biography) 4 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَسَاجِدِوَالْجَمَاعَاتِ (بَابُ الْأَبْعَدِ فَالْأَبْعَدُ مِنَ الْمَسْجِدِ أ...) حکم: صحیح 784. حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: أَرَادَتْ بَنُو سَلِمَةَ أَنْ يَتَحَوَّلُوا مِنْ دِيَارِهِمْ إِلَى قُرْبِ الْمَسْجِدِ، فَكَرِهَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعْرُوا الْمَدِينَةَ، فَقَالَ: «يَا بَنِي سَلِمَةَ، أَلَا تَحْتَسِبُونَ آثَارَكُمْ؟» فَأَقَامُوا... Ibn-Majah : The Book On The Mosques And The Congregations (Chapter: The Greater The Distance From The Mosque, The Greater The Reward ) مترجم: MajahWriterName 784. حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: قبیلہ بنو سلمہ کے افراد نے چاہا کہ اپنی موجودہ رہائش ترک کر کے مسجد کے قریب منتقل ہوجائیں۔ نبی ﷺ کو یہ بات اچھی نہ لگی کہ وہ مدینہ کے اطراف کو خالی چھوڑ دیں، اس لئے آپ نے فرمایا: ’’اے بنو سلمہ! کیا تمہیں اپنے قدموں سے ثواب کی امید نہیں؟‘‘ چنانچہ وہ لوگ (وہیں) اقامت پذیر رہے۔ ... الموضوع: إخلاء منازل المدينة (السيرة) Topics: Staying at some place while going to Madina (Prophet's Biography) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4