قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الطِّبِّ (بَابُ أَيَّ سَاعَةٍ يَحْتَجِمُ )

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب: وَاحْتَجَمَ أَبُو مُوسَى، لَيْلًا

5694.   حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ»

صحیح بخاری:

کتاب: دوا اور علاج کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: کس وقت پچھنا لگوایا جائے 

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

ترجمۃ الباب:

 حضرت ابو موسیٰ ؓ نے رات کے وقت پچھنا لگوایا تھا

5694.   حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے روزے کی حالت میں سینگی لگوائی تھی۔