قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الزُّهْدِ (بَابُ الْحَسَدِ)

حکم : ضعیف 

4210. حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَر قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عِيسَى الْحَنَّاطِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحَسَدُ يَأْكُلُ الْحَسَنَاتِ كَمَا تَأْكُلُ النَّارُ الْحَطَبَ وَالصَّدَقَةُ تُطْفِئُ الْخَطِيئَةَ كَمَا يُطْفِئُ الْمَاءُ النَّارَ وَالصَّلَاةُ نُورُ الْمُؤْمِنِ وَالصِّيَامُ جُنَّةٌ مِنْ النَّارِ

مترجم:

4210.

حضرت انس ؓ سے روا یت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ ’’کہ حسد نیکیو ں کو اس طرح کھا جا تا ہے جس طر ح آ گ لکڑ یو ں کو کھا جا تی ہے اور صد قہ گناہوں (کی آگ) کو اس طرح بجھا دیتا ہے جس طر ح پا نی (دنیا کی) آگ کو بجھا دیتا ہے نماز مومن کا نور ہے اور روزہ جہنم سے (بچا نے والی) ڈاھال ہے۔‘‘