الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 23 کل صفحات: 3 - کل احا دیث: 23 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ رُكُوبِ البُدْنِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1689. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ ارْكَبْهَا فَقَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ فَقَالَ ارْكَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْكَبْهَا وَيْلَكَ فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الثَّانِيَةِ... Sahi-Bukhari : Hajj (Pilgrimage) (Chapter: The riding over the Budn ) مترجم: BukhariWriterName 1689. حضرت ابوہریرۃ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا وہ قربانی کے جانور کو ہانک رہاتھا۔ آپ نے فرمایا: ’’اس پر سوار ہوجا۔‘‘ اس نے عرض کیا: یہ تو قربانی کا اونٹ ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ’’تجھ پر افسوس ہو!اس پر سوار ہوجا۔‘‘ دوسری یا تیسری مرتبہ یہ الفاظ استعمال فرمائے۔ ... الموضوع: انتفاع الواقف بوقفه (المعاملات) Topics: Donor taking advantage of his endowment (Matters) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ رُكُوبِ البُدْنِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1690. حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَشُعْبَةُ قَالَا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ ارْكَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْكَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْكَبْهَا ثَلَاثًا... Sahi-Bukhari : Hajj (Pilgrimage) (Chapter: The riding over the Budn ) مترجم: BukhariWriterName 1690. حضرت انس ؓسے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا وہ قربانی کا جانور ہانکے جارہا ہے۔ آپ نے فرمایا: ’’تو اس پر سوار ہوجا۔‘‘ اس نے عرض کیا: یہ تو قربانی کااونٹ ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’‘تو اس پر سواری کر۔‘‘ اس نے پھر عرض کیا: یہ تو قربانی کا اونٹ ہے۔ آپ نے تیسری مرتبہ فرمایا: ’’تو اس پر سوار ہوجا۔‘‘ ... الموضوع: انتفاع الواقف بوقفه (المعاملات) Topics: Donor taking advantage of his endowment (Matters) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ تَقْلِيدِ النَّعْلِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1706. حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ سَلَّامٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً قَالَ ارْكَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْكَبْهَا قَالَ فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ رَاكِبَهَا يُسَايِرُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّعْلُ فِي عُنُقِهَا تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الل... Sahi-Bukhari : Hajj (Pilgrimage) (Chapter: Garlanding (the Hadi) with a shoe ) مترجم: BukhariWriterName 1706. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، کہ نبی ﷺ نے ایک ایسے آدمی کو دیکھا جو قربانی کے اونٹ کو ہانک رہا تھا۔ آپ نے فرمایا: ’’اس پر سوار ہو جاؤ۔‘‘ اس نے عرض کیا: یہ قربانی کا جانور ہے۔ آپ نے فرمایا: ’’اس پر سوارہو جاؤ۔‘‘ حضرت ابو ہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے اسے دیکھا کہ وہ اونٹ پر سوارہو کر نبی ﷺ کے ساتھ ساتھ چل رہا تھا اور جوتوں کا ہار اس اونٹ کے گلے میں تھا۔ محمد بن بشار نے (یحییٰ بن ابی کثیر سے روایت کرنے میں) معمر کی متابعت کی ہے۔ علی بن مبارک نے یحییٰ بن ابی کثیر سے، انھوں نے حضرت عکرمہ سے، انھوں نے ن... الموضوع: انتفاع الواقف بوقفه (المعاملات) Topics: Donor taking advantage of his endowment (Matters) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الوَصَايَا (بَابٌ: هَلْ يَنْتَفِعُ الوَاقِفُ بِوَقْفِهِ؟) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2754. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ لَهُ: «ارْكَبْهَا»، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الرَّابِعَةِ: «ارْكَبْهَا وَيْلَكَ، أَوْ وَيْحَكَ»... Sahi-Bukhari : Wills and Testaments (Wasaayaa) (Chapter: Can the founder of an endowment have the benefit of his endowment? ) مترجم: BukhariWriterName 2754. حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا وہ اپنا قربانی کا اونٹ ہانکے جارہا ہے۔ آپ نے اس سے فرمایا: ’’اس پر سوار ہوجاؤ۔‘‘ اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ ! یہ قربانی کے لیے وقف ہے۔ آپ نے تیسری یا چوتھی بار فرمایا: ’’تیرے لیے ہلاکت یا افسوس ہواس پر سوار ہوجا۔‘‘ ... الموضوع: انتفاع الواقف بوقفه (المعاملات) Topics: Donor taking advantage of his endowment (Matters) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ الوَصَايَا (بَابٌ: هَلْ يَنْتَفِعُ الوَاقِفُ بِوَقْفِهِ؟) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2755. حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ: «ارْكَبْهَا»، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: «ارْكَبْهَا وَيْلَكَ» فِي الثَّانِيَةِ أَوْ فِي الثَّالِثَةِ... Sahi-Bukhari : Wills and Testaments (Wasaayaa) (Chapter: Can the founder of an endowment have the benefit of his endowment? ) مترجم: BukhariWriterName 2755. حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنا قربانی کا اونٹ ہانکے جارہا ہے۔ آپ نے اسے کہا: ’’اس پر سوار ہوجا۔‘‘ اس نے عرض کیا: اللہ کےرسول ﷺ !یہ تو قربانی کے لیے وقف ہے۔ آپ نے دوسری یاتیسری مرتبہ فرمایا: ’’تیرے لیے خرابی ہو اس پر سوار ہوجا۔‘‘ ... الموضوع: انتفاع الواقف بوقفه (المعاملات) Topics: Donor taking advantage of his endowment (Matters) 6 صحيح البخاري: كِتَابُ الأَدَبِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي قَوْلِ الرَّجُلِ وَيْلَكَ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6159. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ: «ارْكَبْهَا» قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: «ارْكَبْهَا» قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: «ارْكَبْهَا وَيْلَكَ» Sahi-Bukhari : Good Manners and Form (Al-Adab) (Chapter: Saying "Wailaka." ) مترجم: BukhariWriterName 6159. حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ اپنی قربانی کی اونٹنی کو ہانک کر لیے جا رہا ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اس پر سوار ہو جاؤ“ اس نے کہا : یہ تو قربانی کا جانور ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اس پر سواری کرلو۔“ اس نے پھر کہا: یہ تو قربانی کے لیے ہے۔ آپ نے فرمایا: ”تیری خرابی ہو، اس پر سوار ہوجاؤ۔“ ... الموضوع: انتفاع الواقف بوقفه (المعاملات) Topics: Donor taking advantage of his endowment (Matters) 7 صحيح البخاري: كِتَابُ الأَدَبِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي قَوْلِ الرَّجُلِ وَيْلَكَ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6160. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ لَهُ: «ارْكَبْهَا» قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: «ارْكَبْهَا وَيْلَكَ» فِي الثَّانِيَةِ أَوْ فِي الثَّالِثَةِ... Sahi-Bukhari : Good Manners and Form (Al-Adab) (Chapter: Saying "Wailaka." ) مترجم: BukhariWriterName 6160. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جو قربانی کے اونٹ کو ہانک کرلے جارہا تھا۔ آپ نے فرمایا: ”اس پر سوار ہوجاؤ۔ “ اس نے کہا : یہ تو قربانی کا جانور ہے۔ آپ نے فرمایا: ”تیرے لیے ہلاکت ہو، اس پر سوار ہوجاؤ۔ “ دوسری یا تیسری مرتبہ فرمایا۔ ... الموضوع: انتفاع الواقف بوقفه (المعاملات) Topics: Donor taking advantage of his endowment (Matters) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ (بَابُ جَوَازِ رُكُوبِ الْبَدَنَةِ الْمُهْدَاةِ لِم...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1322. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ: «ارْكَبْهَا»، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّهَا بَدَنَةٌ، فَقَالَ: «ارْكَبْهَا، وَيْلَكَ» فِي الثَّانِيَةِ أَوْ فِي الثَّالِثَةِ... Muslim : The Book of Pilgrimage (Chapter: It is permissible to ride the sacrificial animal if necessary ) مترجم: MuslimWriterName 1322. امام مالک نے ابو زناد سے انھوں نے اعرج سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا وہ قربانی کا اونٹ ہانک رہا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اس پر سوار ہو جا ؤ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! یہ قر بانی کا اونٹ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ تمھا ری ہلا کت! اس پر سوار ہو جاؤ۔ دوسری یا تیسری مرتبہ (یہ الفاظ کہے)۔‘‘ ... الموضوع: انتفاع الواقف بوقفه (المعاملات) Topics: Donor taking advantage of his endowment (Matters) 9 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ (بَابُ جَوَازِ رُكُوبِ الْبَدَنَةِ الْمُهْدَاةِ لِم...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1322.01. وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيُّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: بَيْنَمَا رَجُلٌ يَسُوقُ بَدَنَةً مُقَلَّدَةً Muslim : The Book of Pilgrimage (Chapter: It is permissible to ride the sacrificial animal if necessary ) مترجم: MuslimWriterName 1322.01. مغیرہ بن عبد الرحمٰن حزامی نے ابو زناد سے اور انھوں نے اعرج سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور کہا اس اثنا میں کہ ایک آدمی ہار ڈالے گئے اونٹ کو ہانک رہا تھا۔ الموضوع: انتفاع الواقف بوقفه (المعاملات) Topics: Donor taking advantage of his endowment (Matters) 10 صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ (بَابُ جَوَازِ رُكُوبِ الْبَدَنَةِ الْمُهْدَاةِ لِم...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1322.02. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ: بَيْنَمَا رَجُلٌ يَسُوقُ بَدَنَةً مُقَلَّدَةً قَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَيْلَكَ، ارْكَبْهَا» فَقَالَ: بَدَنَةٌ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: «وَيْلَكَ، ارْكَبْهَا، وَيْلَكَ، ارْكَبْهَا»... Muslim : The Book of Pilgrimage (Chapter: It is permissible to ride the sacrificial animal if necessary ) مترجم: MuslimWriterName 1322.02. ہمام بن منبہ سے روایت ہے انھوں نے کہا: یہ احا دیث ہیں جو ہمیں حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیں، پھر انھوں نے چند احادیث ذکر کیں ان میں سے ایک یہ ہے، اور کہا اس اثنا میں کہ ایک شخص ہار والے قربانی کے اونٹ کو ہانک رہاتھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ’’تمھا ری ہلا کت! اس پر سوار ہو جا ؤ۔‘‘ اس نے کہا اے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! یہ قر بانی کا اونٹ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تمھاری ہلاکت! اس پر سوار ہو جاؤ۔ تمھاری ہلا کت! اس پر سوار ہو جاؤ... الموضوع: انتفاع الواقف بوقفه (المعاملات) Topics: Donor taking advantage of his endowment (Matters) مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 23 کل صفحات: 3 - کل احا دیث: 23