قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ مَنْ قَدَّمَ نُسُكًا قَبْلَ نُسُكٍ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

3051 .   حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَمَّنْ ذَبَحَ، قَبْلَ أَنْ يَحْلِقَ، أَوْ حَلَقَ، قَبْلَ أَنْ يَذْبَحَ قَالَ: «لَا حَرَجَ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: (دس ذی الحجہ کو)حج کے اعمال میں تقدیم وتاخیر

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

3051.   حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ روایت ہے، نبی ﷺسے پوچھا گیا کہ کسی نے سر منڈوانے سے پہلےذبح کر لیا یا ذبح کرنے سے پہلے سر منڈوا لیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:’’کوئی حرج نہیں۔‘‘