الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 17 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 17 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ مَنْ زَارَ قَوْمًا فَلَمْ يُفْطِرْ عِنْدَهُم...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1982. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنِي خَالِدٌ هُوَ ابْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُمِّ سُلَيْمٍ فَأَتَتْهُ بِتَمْرٍ وَسَمْنٍ قَالَ أَعِيدُوا سَمْنَكُمْ فِي سِقَائِهِ وَتَمْرَكُمْ فِي وِعَائِهِ فَإِنِّي صَائِمٌ ثُمَّ قَامَ إِلَى نَاحِيَةٍ مِنْ الْبَيْتِ فَصَلَّى غَيْرَ الْمَكْتُوبَةِ فَدَعَا لِأُمِّ سُلَيْمٍ وَأَهْلِ بَيْتِهَا فَقَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي خُوَيْصَّةً قَالَ مَا هِيَ قَالَتْ خَادِمُكَ أَنَسٌ فَمَا تَرَكَ خَيْرَ آخِرَةٍ وَلَا دُنْيَا إِلَّا دَعَا لِي بِهِ قَالَ اللَّهُم... Sahi-Bukhari : Fasting (Chapter: Whoever visited some people and did not break his (optional) Saum (fast) with them ) مترجم: BukhariWriterName 1982. حضرت انس ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ حضرت ام سلیم ؓ کے پاس تشریف لے گئے تو انھوں نے آپ کو کھجوریں اور گھی پیش کیا۔ آپ نے فرمایا: ’’اپنا گھی مشکیزے میں اور کھجوریں برتن میں واپس ڈال دو کیونکہ میں روزے سے ہوں۔‘‘ پھر آپ نے گھر کے ایک گوشے میں کھڑے ہوکر فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز ادا کی۔ پھر آپ نے حضرت ام سلیم ؓ اور دیگر اہل خانہ کے لیے دعا فرمائی۔ حضرت ام سلیم ؓ نے عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ میرا ایک عزیزہے (اس کے لیے بھی) آپ نے فرمایا: ’’وہ کون ہے؟‘‘ انھوں نے عرض کیا: آپ کاخادم... الموضوع: دعاء النبي لأنس (السيرة) موضوع: Prophet's prayer for Hazrat Anas R.A (Prophet's Biography) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الدَّعَوَاتِ ( بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَصَلِّ عَلَيْهِم...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6334. حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَسٌ خَادِمُكَ، قَالَ: «اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ، وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ» Sahi-Bukhari : Invocations (Chapter: "... And invoke Allah for them ..." ) مترجم: BukhariWriterName 6334. حضرت انس ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ سیدہ ام سلیم ؓ نے نبی ﷺ سے عرض کی: یہ انس آپ کا خادم ہے۔ (اس کے حق میں دعا فرمائیں) آپ نے بایں الفاظ فرمائی: ”اے اللہ! اس کا مال زیادہ کر دے اور جو کچھ تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما۔“ الموضوع: دعاء النبي لأنس (السيرة) موضوع: Prophet's prayer for Hazrat Anas R.A (Prophet's Biography) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الدَّعَوَاتِ (بَابُ دَعْوَةِ النَّبِيِّ ﷺ لِخَادِمِهِ بِطُولِ ال...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6344. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، حَدَّثَنَا حَرَمِيٌّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَتْ أُمِّي: يَا رَسُولَ اللَّهِ، خَادِمُكَ أَنَسٌ، ادْعُ اللَّهَ لَهُ، قَالَ: «اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ، وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ» Sahi-Bukhari : Invocations (Chapter: The invocation of the Prophet (saws) for his servant ) مترجم: BukhariWriterName 6344. حضرت انس ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میری امی جان نے عرض کی: اللہ کے رسول! انس آپ کا خادم ہے آپ اس کے لیے دعا فرما دیں۔ آپ نے دعا کی: ”اے اللہ! اس کے مال وعیال کو زیادہ کر دے اور کو کچھ تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما.“ الموضوع: دعاء النبي لأنس (السيرة) موضوع: Prophet's prayer for Hazrat Anas R.A (Prophet's Biography) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الدَّعَوَاتِ (بَابُ الدُّعَاءِ بِكَثْرَةِ المَالِ مَعَ البَرَكَة...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6378. حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَنَسٌ خَادِمُكَ، ادْعُ اللَّهَ لَهُ، قَالَ: «اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ، وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ» وَعَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، مِثْلَهُ... Sahi-Bukhari : Invocations (Chapter: The invocation for increase in wealth, offspring and blessing ) مترجم: BukhariWriterName 6378. سیدہ ام سلیم ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: ”اللہ کے رسول! انس بیٹا آپ کا خدمت گزار ہے اس کے لیے اللہ تعالٰی سے دعا فرمائیں۔ آپ نے دعا کی: اے اللہ! انس کے مال اور اس کی اولاد میں اضافہ کر دے اور جو کچھ تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما۔“ ہشام بن زید نے کہا کہ میں نے بھی حضرت انس ؓ سے اسی طرح سنا ہے۔ ... الموضوع: دعاء النبي لأنس (السيرة) موضوع: Prophet's prayer for Hazrat Anas R.A (Prophet's Biography) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ الدَّعَوَاتِ (بَابُ الدُّعَاءِ بِكَثْرَةِ المَالِ مَعَ البَرَكَة...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6378.01. حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَنَسٌ خَادِمُكَ، ادْعُ اللَّهَ لَهُ، قَالَ: «اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ، وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ» وَعَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، مِثْلَهُ... Sahi-Bukhari : Invocations (Chapter: The invocation for increase in wealth, offspring and blessing ) مترجم: BukhariWriterName 6378.01. سیدہ ام سلیم ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: ”اللہ کے رسول! انس بیٹا آپ کا خدمت گزار ہے اس کے لیے اللہ تعالٰی سے دعا فرمائیں۔ آپ نے دعا کی: اے اللہ !انس کے مال اور اس کی اولاد میں اضافہ کردے اور جو کچھ تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما۔“ ہشام بن زید نے کہا کہ میں نے بھی حضرت انس ؓ سے اسی طرح سنا ہے۔ ... الموضوع: دعاء النبي لأنس (السيرة) موضوع: Prophet's prayer for Hazrat Anas R.A (Prophet's Biography) 6 صحيح البخاري: كِتَابُ الدَّعَوَاتِ (بَابُ الدُّعَاءِ بِكَثْرَةِ الوَلَدِ مَعَ البَرَكَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6380. حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ: أَنَسٌ خَادِمُكَ، قَالَ: «اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ، وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ» Sahi-Bukhari : Invocations (Chapter: To invoke for increase of offspring, along with His Blessings ) مترجم: BukhariWriterName 6380. سیدہ ام سلیم ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: اللہ کے رسول! انس آپ کا خادم ہے اس کے لیے اللہ تعالٰی سے دعا کر دیں تو آپ نے دعا کی: ”اے اللہ! اس کے مال فروانی اور عطا فرما۔ اس کی اولاد کو زیادہ کر دے اور جو کچھ تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما۔“ الموضوع: دعاء النبي لأنس (السيرة) موضوع: Prophet's prayer for Hazrat Anas R.A (Prophet's Biography) 7 صحيح البخاري: كِتَابُ الدَّعَوَاتِ (بَابُ الدُّعَاءِ بِكَثْرَةِ الوَلَدِ مَعَ البَرَكَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 6380.01. حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ: أَنَسٌ خَادِمُكَ، قَالَ: «اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ، وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ» Sahi-Bukhari : Invocations (Chapter: To invoke for increase of offspring, along with His Blessings ) مترجم: BukhariWriterName 6380.01. سیدہ ام سلیم ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: اللہ کے رسول! انس آپ کا خادم ہے اس کے لیے اللہ تعالٰی سے دعا کر دیں تو آپ نے دعا کی: ”اے اللہ! اس کی اولاد کو زیادہ کر دے اور جو کچھ تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما۔“ الموضوع: دعاء النبي لأنس (السيرة) موضوع: Prophet's prayer for Hazrat Anas R.A (Prophet's Biography) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاةَ (بَابُ جَوَازِ الْجَمَاعَةِ فِي النَّافِلَةِ، وَالص...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 660. حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْنَا وَمَا هُوَ إِلَّا أَنَا، وَأُمِّي، وَأُمُّ حَرَامٍ خَالَتِي، فَقَالَ: «قُومُوا فَلِأُصَلِّيَ بِكُمْ فِي غَيْرِ وَقْتِ صَلَاةٍ»، فَصَلَّى بِنَا، فَقَالَ رَجُلٌ لِثَابِتٍ: أَيْنَ جَعَلَ أَنَسًا مِنْهُ؟ قَالَ: «جَعَلَهُ عَلَى يَمِينِهِ، ثُمَّ دَعَا لَنَا أَهْلَ الْبَيْتِ بِكُلِّ خَيْرٍ مِنْ خَيْرِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ»، فَقَالَتْ أُمِّي: يَا رَسُولَ اللهِ خُوَيْدِمُكَ ادْعُ اللهَ لَهُ، قَالَ: «فَدَعَا لِي بِكُلِّ خَيْرٍ، وَكَانَ فِي آخِرِ... Muslim : The Book of Mosques and Places of Prayer (Chapter: It is permissible to offer voluntary prayers in congregation, and to pray on hasir (palm-fiber mats), khumrah (small mats), cloth, and other pure things ) مترجم: MuslimWriterName 660. حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےروایت کیا، کہا: نبی ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے وہاں میرے، میری والدہ اور میری خالہ ام حرام کے سوا کوئی نہ تھا، آپﷺ نے فرمایا: ’’کھڑے ہو جاؤ میں تمھیں نماز پڑھا دوں‘‘ (فرض) نماز کے وقت کے بغیر، آپﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی۔ ایک آدمی نے ثابت سے پوچھا: آپﷺنے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنی کس جانب کھڑا کیا تھا؟ انھوں نے کہا: آپﷺ نے انہیں اپنے دائیں ہاتھ کھڑا کیا تھا۔ پھر آپﷺ نے ہمارے، سب گھر والوں کے لئے دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیوں کی دعا فرمائی، اس کے بعد میری ماں کہنے لگی: اللہ کے رسولﷺ! (یہ) آپ کا چھوٹا سا خدمت ... الموضوع: دعاء النبي لأنس (السيرة) موضوع: Prophet's prayer for Hazrat Anas R.A (Prophet's Biography) 9 صحيح مسلم: كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِؓ (بَابُ مِنْ فَضَائِلِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍؓ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2480. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ خَادِمُكَ أَنَسٌ، ادْعُ اللهَ لَهُ، فَقَالَ: «اللهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ»... Muslim : The Book of the Merits of the Companions (Chapter: The Virtues Of Anas bin Malik (RA) ) مترجم: MuslimWriterName 2480. محمد بن جعفر نے کہا: ہمیں شعبہ نے حدیث سنائی، انھوں نے کہا: میں نے قتادہ سے سنا، وہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کر رہے تھے، انھوں نے حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی، انھوں نے کہا: اللہ کے رسول اللہ ﷺ! انس آپ کا خادم ہے آپ اس کے لیے اللہ سے دعا کیجئے تو آپ نے کہا: ’’اے اللہ! اس کے مال اور اولاد کو زیادہ کر اور اس کو جو کچھ تو نے عطا کیا ہے، اس میں برکت عطافر!‘‘ ... الموضوع: دعاء النبي لأنس (السيرة) موضوع: Prophet's prayer for Hazrat Anas R.A (Prophet's Biography) 10 صحيح مسلم: كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِؓ (بَابُ مِنْ فَضَائِلِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍؓ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2480.01. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ: يَا رَسُولَ اللهِ خَادِمُكَ أَنَسٌ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ. Muslim : The Book of the Merits of the Companions (Chapter: The Virtues Of Anas bin Malik (RA) ) مترجم: MuslimWriterName 2480.01. ابو داود نے کہا: ہمیں شعبہ نے قتادہ سے حدیث بیان کی، میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا، حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کی: اللہ کے رسول اللہ ﷺ! انس آپ کا خادم ہے، پھر اسی طرح بیان کیا (جس طرح پچھلی حدیث میں ہے) الموضوع: دعاء النبي لأنس (السيرة) موضوع: Prophet's prayer for Hazrat Anas R.A (Prophet's Biography) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 17 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 17