الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 17 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 17 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ وَالإِفْطَارِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1941. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ سَمِعَ ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَقَالَ لِرَجُلٍ انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ الشَّمْسُ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ الشَّمْسُ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي فَنَزَلَ فَجَدَحَ لَهُ فَشَرِبَ ثُمَّ رَمَى بِيَدِهِ هَا هُنَا ثُمَّ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ اللَّيْلَ أَقْبَلَ مِنْ هَا هُنَا فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ تَابَعَهُ جَرِيرٌ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ ابْنِ أَبِي... Sahi-Bukhari : Fasting (Chapter: To observe Saum (fast) or not during journeys ) مترجم: BukhariWriterName 1941. حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ ہم ایک سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ تھے۔ (شام کے وقت) آپ نے ایک شخص سے فرمایا: ’’اتر کر میرے لیے ستو تیار کر۔‘‘ اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ ! ابھی تو آفتاب کی روشنی ہے۔ آپ نے فرمایا: ’’اتر کر میرے لیے ستو گھول۔‘‘ اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ !ابھی تک سورج کی روشنی باقی ہے۔ آپ نے فرمایا: ’’اتر کر میرے لیے ستو تیار کر۔‘‘ چنانچہ وہ اترا اور آپ کے لیے ستو تیار کیے۔ آپ نے انھیں نوش کیا۔ پھر اپنے ہاتھ سے مشرق کی طرف اشارہ کرکے ف... الموضوع: ما يفطر عليه النبي (السيرة) موضوع: The Prophet Breaking Of Fast (Prophet's Biography) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابٌ: مَتَى يَحِلُّ فِطْرُ الصَّائِمِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1955. حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ وَهُوَ صَائِمٌ فَلَمَّا غَرَبَتْ الشَّمْسُ قَالَ لِبَعْضِ الْقَوْمِ يَا فُلَانُ قُمْ فَاجْدَحْ لَنَا فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ أَمْسَيْتَ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَلَوْ أَمْسَيْتَ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا قَالَ إِنَّ عَلَيْكَ نَهَارًا قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا فَنَزَلَ فَجَدَحَ لَهُمْ فَشَرِبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ إِذَا رَأَيْتُ... Sahi-Bukhari : Fasting (Chapter: When to break the Saum (fast)? ) مترجم: BukhariWriterName 1955. حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ ہم ایک سفر میں نبی کریم ﷺ کے ہمراہ تھے۔ آپ نے روزہ رکھا ہوا تھا۔ جب سورج غروب ہوا تو آپ نے ایک شخص سے فرمایا: ’’اے فلاں!اٹھ اور ہمارے لیے ستو تیار کر۔‘‘ اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ !شام ہونے دیتے۔ آپ نے فرمایا: ’’اتر کر ہمارے لیے ستو گھول۔‘‘ اس نےعرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ !شام ہونے دیجئے۔ آپ نے فرمایا: ’’اتر اور ہمارے لیے ستو بنا۔‘‘ اس نے پھر عرض کیا: ابھی تو دن باقی ہے آپ نے فرمایا: ’’اتر کر ہمارے لیے ستو تیار کر&lsq... الموضوع: ما يفطر عليه النبي (السيرة) موضوع: The Prophet Breaking Of Fast (Prophet's Biography) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابٌ يُفْطِرُ بِمَا تَيَسَّرَ مِنَ المَاءِ، أَوْ ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1956. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ سُلَيْمَانُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ فَلَمَّا غَرَبَتْ الشَّمْسُ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ أَمْسَيْتَ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ عَلَيْكَ نَهَارًا قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا فَنَزَلَ فَجَدَحَ ثُمَّ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ اللَّيْلَ أَقْبَلَ مِنْ هَا هُنَا فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ وَأَشَارَ بِإِصْبَعِهِ قِبَلَ الْمَشْرِقِ... Sahi-Bukhari : Fasting (Chapter: Iftar (to break the Saum (fast)) ) مترجم: BukhariWriterName 1956. حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے انھوں نے کہا ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ ایک سفر کیا۔ آپ نے روزہ رکھاہوا تھا۔ جب سورج غروب ہو گیا تو آپ نے(کسی سے) فرمایا: ’’اتر کر ہمارے لیے ستو تیار کر۔‘‘ اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ ! شام تو ہونے دیجئے آپ نے فرمایا: ’’اتر کر ہمارے لیے ستو تیار کر۔‘‘ اس نے پھر عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ ! ابھی دن باقی ہے۔ آپ نے فرمایا: ’’اتر اور ہمارے لیے ستو بنا۔‘‘ وہ اترا اور آپ کے لیے ستو تیار کیے، پھر آپ نے فرمایا: ’’جب تم رات کو دیکھو کہ وہ ادھر... الموضوع: ما يفطر عليه النبي (السيرة) موضوع: The Prophet Breaking Of Fast (Prophet's Biography) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ تَعْجِيلِ الإِفْطَارِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1958. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَصَامَ حَتَّى أَمْسَى قَالَ لِرَجُلٍ انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي قَالَ لَوْ انْتَظَرْتَ حَتَّى تُمْسِيَ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي إِذَا رَأَيْتَ اللَّيْلَ قَدْ أَقْبَلَ مِنْ هَا هُنَا فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ... Sahi-Bukhari : Fasting (Chapter: To hasten the Iftar ) مترجم: BukhariWriterName 1958. حضرت ابن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں ایک سفر میں نبی کریم ﷺ کے ہمراہ تھا۔ آپ نے روزہ رکھا۔ جب شام ہوئی تو ایک شخص سے فرمایا: ’’اتر کر میرے لیے ستو تیار کر۔‘‘ اس نے عرض کیا: اگر آپ شام تک انتظار کرتے تو بہتر ہوتا۔ آپ نے فرمایا: ’’اتر کر میرے لیے ستو تیار کر۔ جب تو دیکھے کہ رات ادھر سے آگئی ہے تو روزہ دار کو افطار کردینا چاہیے۔‘‘ ... الموضوع: ما يفطر عليه النبي (السيرة) موضوع: The Prophet Breaking Of Fast (Prophet's Biography) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ الطَّلاَقِ (بَابُ الإِشَارَةِ فِي الطَّلاَقِ وَالأُمُورِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5297. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الحَمِيدِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: كُنَّا فِي سَفَرٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ، قَالَ لِرَجُلٍ: «انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي» قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ أَمْسَيْتَ، ثُمَّ قَالَ: «انْزِلْ فَاجْدَحْ» قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ أَمْسَيْتَ، إِنَّ عَلَيْكَ نَهَارًا، ثُمَّ قَالَ: «انْزِلْ فَاجْدَحْ» فَنَزَلَ فَجَدَحَ لَهُ فِي الثَّالِثَةِ، فَشَرِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ أَوْمَأَ بِيَدِهِ إِلَى المَشْرِقِ، ف... Sahi-Bukhari : Divorce (Chapter: Using gestures to express the decision of divorce ) مترجم: BukhariWriterName 5297. سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ہم ایک سفر رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ تھے۔ جب سورج غروب ہوا توآپ نے ایک شخص سے فرمایا: ”اترو اور میرے لیے ستو تيار کرو۔“ اس نے عرض کی: اللہ کے رسول! اگر آپ تھوڑی سی دیر کر لیں تو بہتر ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اترو اور میرے لیے ستو تیار کرو۔“ اس نے عرض کی: اللہ کے رسول! اگر تھوڑی سی مزید دیر کر لیں تو اچھا ہے کیونکہ ابھی دن کھڑا معلوم ہوتا ہے۔ آپ نے تیسری مرتبہ کہا: ’’اترو اور میرے لیے ستو تیار کرو۔“ چنانچہ وہ اترا اور تیسری مرتبہ کہنے سے اس نے ستو تیار کر دیے۔ رسول اللہ ﷺ نے ... الموضوع: ما يفطر عليه النبي (السيرة) موضوع: The Prophet Breaking Of Fast (Prophet's Biography) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ وَقْتِ انْقِضَاءِ الصَّوْمِ وَخُرُوج...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1101. وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، فَلَمَّا غَابَتِ الشَّمْسُ قَالَ: «يَا فُلَانُ، انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا» قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ عَلَيْكَ نَهَارًا، قَالَ: «انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا» قَالَ: فَنَزَلَ فَجَدَحَ، فَأَتَاهُ بِهِ، فَشَرِبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ: بِيَدِهِ «إِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ مِنْ هَا هُنَا، وَجَاءَ اللَّيْلُ مِنْ هَا هُنَا، فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ»... Muslim : The Book of Fasting (Chapter: Clarifying the time for ending the fast and the end of the day ) مترجم: MuslimWriterName 1101. ہشیم نے ابو اسحاق شیبانی سے، انھوں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کی، کہا ہم رمضان کے مہینے میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر میں تھے، جب سورج غروب ہوگیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: اے فلاں! (ابو داؤد کی روایت میں ہے: بلال! سواری سے) نیچے اتر کر ہمارے لیے (پانی میں) ستو ملاؤ‘‘ اس آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! (ابھی تو) آپ پر دن (کا اجالا) موجود ہے! آپﷺ نے فرمایا: ’’(سواری سے) نیچے اتر کر ہمارے لیے ستو بناؤ‘‘ کہا: اس نے اتر کر ستو ملائے، پھر وہ آپﷺ کی خدمت میں پیش کیے تو نبی ﷺ نے نوش فرما لیے، پھر آپﷺ نے ہاتھ... الموضوع: ما يفطر عليه النبي (السيرة) موضوع: The Prophet Breaking Of Fast (Prophet's Biography) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ وَقْتِ انْقِضَاءِ الصَّوْمِ وَخُرُوج...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1101.01. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، وَعَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَلَمَّا غَابَتِ الشَّمْسُ قَالَ لِرَجُلٍ: «انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا» فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَوْ أَمْسَيْتَ، قَالَ: «انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا» قَالَ: إِنَّ عَلَيْنَا نَهَارًا، فَنَزَلَ فَجَدَحَ لَهُ فَشَرِبَ، ثُمَّ قَالَ: «إِذَا رَأَيْتُمُ اللَّيْلَ قَدْ أَقْبَلَ مِنْ هَا هُنَا - وَأَشَارَ بِيَدِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ - فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ»... Muslim : The Book of Fasting (Chapter: Clarifying the time for ending the fast and the end of the day ) مترجم: MuslimWriterName 1101.01. علی بن مسہر اور عباد بن عوام نے شیبانی سے، انھوں نے حضرت ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، کہا: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے جب سورج غروب ہو گیا، آپﷺ نے ایک آدمی سے فرمایا: ’’(سواری سے) نیچے اتر کر ہمارے لیے ستو ملاؤ‘‘ تو اس نے کہا: االلہ کے رسول ﷺ! اگر شام کر لیں (تو بہتر ہے!) آپﷺ نے فرمایا: ’’نیچے اتر کر ہمارے لیے ستو ملاؤ۔‘‘ اس نے کہا: (ابھی) ہم پر دن (کا اجالا موجود) ہے۔ اس کے بعد وہ نیچے اترا اور آپﷺ کے لیے ستو بنائے تو آپﷺ نے نوش فرما لیے، پھر آپﷺ نے فرمایا: ’’جب ... الموضوع: ما يفطر عليه النبي (السيرة) موضوع: The Prophet Breaking Of Fast (Prophet's Biography) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ وَقْتِ انْقِضَاءِ الصَّوْمِ وَخُرُوج...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1101.02. وحَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقُولُ: سِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ، فَلَمَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ قَالَ: «يَا فُلَانُ، انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا» مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ وَعَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ.... Muslim : The Book of Fasting (Chapter: Clarifying the time for ending the fast and the end of the day ) مترجم: MuslimWriterName 1101.02. عبدالواحد نے کہا، ہمیں سلیمان شیبانی نے حدیث سنائی، کہا: میں نے حضرت عبداللہ بن اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا فرما رہے تھے: ہم (سفر میں) رسول اللہ ﷺ کے چلے، آپ ﷺ نے روزے کی حالت میں تھے، جب سورج غروب ہو گیا، آپﷺ نے فرمایا: اے فلاں! (سواری سے) اتر کر ہمارے لیے (پانی میں) ستو ملاؤ‘‘۔۔۔ (آگے) ابن مسہر اور عباد کی حدیث کی مانند ہے۔ ... الموضوع: ما يفطر عليه النبي (السيرة) موضوع: The Prophet Breaking Of Fast (Prophet's Biography) 9 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ بَيَانِ وَقْتِ انْقِضَاءِ الصَّوْمِ وَخُرُوج...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1101.04. وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَى حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ، وَعَبَّادٍ، وَعَبْدِ الْوَاحِدِ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ أَحَدٍ مِنْهُمْ: فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، وَلَا قَوْلُهُ «وَجَاءَ اللَّيْلُ مِنْ هَا هُنَا» إِلَّا فِي رِوَايَةِ هُشَيْمٍ وَحْدَهُ.... Muslim : The Book of Fasting (Chapter: Clarifying the time for ending the fast and the end of the day ) مترجم: MuslimWriterName 1101.04. ابن ابی عمر، سفیان، اسحاق، جریر، شیبانی، ابن ابی اوفیٰ، عبیداللہ بن معاذ، ابن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ اس سند کے ساتھ حضرت ابن اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے اس طرح روایت نقل کی ہے لیکن اس میں بعض الفاظ کی کمی ہے۔ الموضوع: ما يفطر عليه النبي (السيرة) موضوع: The Prophet Breaking Of Fast (Prophet's Biography) 10 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابُ وَقْتِ فِطْرِ الصَّائِمِ) حکم: صحیح 2352. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى، يَقُولُ: سِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ، فَلَمَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ, قَالَ: >يَا بِلَالُ! انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا<، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ. لَوْ أَمْسَيْتَ!، قَالَ: >انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا<، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ عَلَيْكَ نَهَارًا!، قَالَ: >انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا<، فَنَزَلَ، فَجَدَحَ، فَشَرِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَال:َ >إِذَا رَأَيْتُمُ اللَّيْلَ قَدْ أَقْبَلَ مِنْ هَا هُنَا, فَقَ... Abu-Daud : Fasting (Kitab Al-Siyam) (Chapter: The Time For The Fasting Person To Break (His Fast) ) مترجم: DaudWriterName 2352. سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں کہ (ایک سفر میں) ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ گئے جبکہ آپ روزے سے تھے۔ جب سورج غروب ہو گیا تو آپ نے فرمایا: ”اے بلال! اترو اور ہمارے لیے ستو گھولو۔“ انہوں نے کہا: اے اﷲ کے رسول! ذرا شام ہو لینے دیجئیے۔ آپ نے فرمایا: ”اترو اور ہمارے لیے ستو گھولو۔“ انہوں نے کہا: اے اﷲ کے رسول! ابھی تو دن ہے۔ آپ نے فرمایا: اترو اور ہمارے لیے ستو گھولو۔“ چنانچہ بلال اترے، ستو گھولا اور پھر آپ نے نوش کیا اور فرمایا: ”جب دیکھو کہ ادھر سے رات ہو گئی ہے تو بلاشبہ روزے دار کے لیے افطار کا وقت ہو گیا۔“ اور آپ... الموضوع: ما يفطر عليه النبي (السيرة) موضوع: The Prophet Breaking Of Fast (Prophet's Biography) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 17 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 17